How To Make Money With Youtube In URDU

آپ نے اکثر سن رکھا ہو گا کہ روزانہ یو ٹیوب پر لوگ کافی حد تک پیسہ کما رہے ہیں۔جی ہاں یہ بلکل درست ہے کہ بہت سے لوگ یو ٹیوب 

سے پیسہ کما رہے ہیں اور بہت تیزی سے یہ کاروباری ترقی بھی کر رہا ہے۔ آپ کو یو ٹیوب سے پیسا کما نے کے لیے ویڈیو بنانا ہوتی ہے اور پھر

  اسے اپنے یو ٹیوب چینل پر اپ لوڈ کرکے موناٹایز کرنا ہوتی ہے جو کو ئی بھی آپکی وہ ویڈیو دیکھے گا اس سے آپ کو آمدن ملے گی اب آپ

یہ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ آپکی ویڈیو تو لوگ دیکھیں گے لیکن اس سے آمدن آپکو ملے گی۔ جی ہاں!   کیوں کہ آپ جب اپنی ویڈیو کو 

موناٹایز کریں گے تو اس سےآپ یو ٹیوب کو پرمیشن دے رہے ہیں کہ آپکی ویڈیو پر اشتہار لگا دیے جایئں یعنی ایڈز لگا دیں جو کوئی ویڈیو 

دیکھے گا تو وہ ایڈز بھی دیکھے گا تو اس طرح آپکو  ان ایڈز کی وجہ سے آمدن دی جائے گی۔ 

آپ کی ویڈیو اگر بہت اچھی ہے اور لوگ اسے پسند کرتے ہیں تو آپکی ویڈیو اور بھی اچھا کماے گی۔  آپ کی ویڈیو روزانہ ایک ہزار لوگ 

دیکھیں تو آپکو  ایک دن کا ایک ہزار روپے تک بھی مل سکتے ہیں۔

یو ٹیوب سے پیسہ کمانے کا طریقہ


You can easily make money using youtube Channel. You have to need Make your own videos that videos may be funny any other videos type just like Tutorials and any information to the public then you need to upload your video on the Youtube Channel then You Monitized your video. After Monitizing. Your video will be on the Youtube Channel. When number of People watch that video You will be earned.
How To Make Money With Youtube In URDU Rating: 4.5 Diposkan Oleh: Admin

Post a Comment