Beauty Quick Fairness Tips In URDU

عورتوں اور مردوں کے لیے تیزی سے رنگ گورا کرنے کا طریقہ

جلد کو گورا کرنے کے لیے گھر پر آسان طریقہ 


جلد ہمارے جسم پر بہت ہی اہم حصہ ہے جو کہ آپ کی رنگت کے لیے اہم ہے جو کہ آپکی سکن پر سورج کی شہاہیں اور آپکی رنگت پر موسم 

کا اثر ڈالنے کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے اور آپکی رنگت پراور جلد پر کافی بیماریوں کی الرجی کا بھی باعث پنتا ہے۔ تو ان جلد کی بیماریوں کو

 کم کرنے کےلیے اور جلد کی حفاظت کے لیے آپ کو کچھ ایسے طریقوں کے بارے میں بتا یا جا رہا ہے جو کہ کسی بھی جلد کے لیے بہت اہم 

ہیں۔ آج ہر لڑکا اور لڑکی چاہتی ہے کہ وہ بہت ہی خوبصورت جلد کے مالک ہوں اور ان کی جلد بہت حد تک گوری ہو وہ بھی چند دنوں میں

 بنا کسی سایئڈ افیکٹ کے تو ککڑی، گلیسرین اور گلاب پانی تیزی سے اور کسی بھی ضمنی اثرات کے بغیر آپ کی جلد کی چمک اور رنگت کو  بہت 

آسانی سے خوبصورت بنا سکتی ہے اگر آپکی جلد خشک یاآئلی ہے تو آپ اس سےبہت فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔  

مکسر میں ککڑی کے کچھ ٹکڑے ڈال دیں اور پھر اس میں گلاب اور گلیسرین  پانی کے برابر مقدار شامل کریں پھر اس کا پیسٹ بنا لیں جو کہ 

بہت پتلا نہ ہو۔  سونے سے پہلے اپنے چہرے پر اس کا لگا لیں اور صبح پانی سے  چہرہ دھو لیں۔ آپ کو آپ کے چہرے  پر چند ہی دنوں میں کافی


حد تک فرق محسوس ہو گاکہ آپکے چہرے پرخوبصورتی اور چمک نظر آنے لگے گی۔


بہت سے ایسے آسان طریقے ہیں جو کہ آپکی جلد کو گورا کرنے کے لیے گھر پر آسانی سے استعمال کیئے جا سکتے ہیں اور آپ اپنی جلد کو ہر کسی 

کے لیے گورا گورا ہی پایئں گے۔ ان میں سے بہت سے آسان طریقے جو کہ نیچے دیئے گئے ہیں آپ استعمال کر سکتے ہیں۔

۔ لیمن/لیموں کو اپنے چہرے پر ملنے سے اپکی جلد صاف اورملائم ہو گی

۔ آلو کا جوس اپنی سکن پر استعمال کرنے سے آپکی جلد گوری اور صاف ہو جائے گی اس سے آپکی جلد ملائیم بھی ہو گی۔

۔ پارٹی میں جانے سے پہلے آپ کو اس آسان نسخے پر عمل کرنے کے لیے ایک کیلےکا پیسٹ بنا کراس کو اپنے چہرے پر لگا لیں اس سے آپکی 

جلد ملائیم ہو گی اور خوبصورت بھی ہو گی۔ پندرہ سے بیس منٹ تک اسے اپنی جلد پر لگا رہنے دیں اس کے اپ کی جلد پر پہت ہی اچھا اثر ہو

 گا۔

۔ پپیتے کے رس کو چہرے کی جلد پر لگانے سے آپکواپنی سکن پر حیرت انگیز چمک کا فرق محسوس ہو گا اور اس سے آپکی جلد کے سیلز کو بھی بہتر کرنے کے لیےبہتر ہو گا۔

5۔ ککڑی کے رس کو اور لیموں کے رس کو ملا کر سکن پر استعمال کرنے سے آپکی جلد پر اچھا اثر پڑے گا یہ عمل آئل سکن کے لیے بہت ہی اہم ہے۔

۔ آپکی جلد کو ملائم اورسموتھ کرنے کے لیے انڈے کی سفیدی کوچہرے پر لگانے سے آپ کے چہرے پر اچھا اثر پڑے گا۔


۔ مالٹے کے چھلکے کو خشک کرکے پیس لیں اور اس کو دودھ میں مکس کر کےپیسٹ بنا لیں اور اسے اپنے چہرے پر لگانے سے آپکی جلد بہت بہتر ہو جائے گی۔


۔ زنک اور لیکٹک ایسڈ جلد کے لیے بہت اہم ہیں آپ ان دونوں کا مکسر بنا کر اپنے چہرے پر استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ مکسر چہرے کی خوبصورتی اور گوری رنگت کے لیے بہت اہم ہے۔

file:Beauty fair tips.svg
Fairness Tips In Urdu 

۔ بادام کا تیل چہرے پر لگانے سے آپکے چہرے پر خوبصورتی اور ملائیم ہو گی اور اس سے آپ کی جلد کو بھی تروتازہ اورخوش نما رکھے گی۔ 

۔ گلاب کا عرق چہرے پر لگانے سے آپکے چہرے کی جلد بہت ہی دلکش اور پرنور ہو جائے گی۔

آج کل کی بہت زیادہ مہنگائی کی وجہ سے بہت سے لوگ اپنا پیسہ اور وقت دونوں ضائع کر دیتے ہیں لیکن ان کو کوئی خاص فرق نہیں پڑتا اور دوسرا سائیڈ افیکٹ کا 

بھی ڈر رہتا ہے۔ لیکن آپکو یہاں پر گھریلو آسان سستے اور بہت ہی مفید طریقے بتائے جا رہے ہیں جو کہ قدرتی طور پر بہت ہی مفید ہیں اوران سے کوئی سائیڈ افیکٹ 

بھی نہں ہو گا۔

اگر آپکو ہمارا یہ آرٹیکل پسند آئے تو مہربانی کرکے اپنے دوستوں کو فیس بک پر شیر کریں۔ شکریہ
Beauty Quick Fairness Tips In URDU Rating: 4.5 Diposkan Oleh: Admin

Post a Comment