Women Beauty Tips in URDU

عورتوں اور لڑکیوں کےلیے خوبصورتی کے ٹیپس
آج ہر کوئی لڑکی خوبصورتی کے لیے کوشاں ہے ہر لڑکی اور عورت چاہتی ہے کہ  وہ خوبصورت سے خوبصورت نظر آئے۔ لیکن آپ کو معلوم ہے کہ ہر لڑکی زیادہ سے زیادہ پر کشش نظر آنا چاہتی ہے۔ دنیا میں موجود خوبصورت لڑکیاں چاہتی ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ پرکشش رہیں۔ ہر لڑکی چاہتی ہے کہ اس کی عمر کم سے کم نظر آئے تاکہ وہ اپنے شوہر کے سامنے خوبصورت سے خوبصورت نظر آے۔ جتنی بھی خوبصورتی کے پروڈکٹس ہیں ان میں سے کچھ تو قدرتی چیزوں سے مل کر بنتی ہیں اور کچھ پروڈکٹس  کیمیکل سے مل کر بنائی جاتی ہیں۔ اب تو مارکیٹ میں بہت سی پروڈکٹس موجود ہیں جو کہ آپ کی خوبصورتی کے لیے بہت ہی اہم ہیں۔ لیکن ان میں سے کچھ تو ایس بھی ہیں جو کہ آپکی سکن کو خراب بھی کر سکتی ہیں۔

تو اس سے یہ ثابت ہوا کہ آپ کو خوبصورتی کے لیے ہمیشہ قدرتی چیزوں کا استعمال کرنا چاہیے نہ کہ قدرتی چیزوں کو چھوڑ کر  کیمیکل چیزوں کا استعمال کیا جائے۔ قدرتی چیزوں کو استعمال کرنے کے لیےآپکو زیادہ پیسے بھی نہیں دینے پڑتے قدرتی چیزوں کے استعمال کرنے کے لیےآپکوآسان نسخے پر عمل کرتے ہوئےآپکو کم سے کم خرچے پر بہترین رزلٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ آپکو چاہیے کہ مارکیٹ میں موجود پرڈکٹس کا استعمال نہیں کرنا چاہییے کیوں کہ مارکیٹ میں مو جود پروڈکٹس کے ٹیسٹ جانوروں پر کئے جاتے ہیں۔ مارکیت میں موجود پروڈکٹس آپکی سکن کو ڈیمج کر سکتی ہیں۔ بہت سے مارکیٹ میں کیمیکل ایسے ہیں جو کہ شروع میں تو آپکی سکن کو گورا گورا کر دیتے ہیں لیکن بعد میں آپکی سکن کو نقصان پہنچاتے ہیں اگر اس کریم کو لگانا چھوڑ دیا جائے تو اس  سے بہتر ہے کہ آپ  قدرتی چیزوں کے استعمال سے 
اپنی سکن کو اور اپنی خوبصورتی کو بہتر بنائیں تاکہ اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہ ہو۔



اس آرٹیکل میں آپکو خوبصورتی کے لیےگھر پر مختلف ٹیپس استعمال کرنے کے لیے طریقہ کار بتائے گئے ہیں اسن پر عمل کرکے آپ بہت سے قدرتی اجزاء کے
 استعمال سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس ویب سائیٹ پر آپ کو تمام قدرتی بیو ٹی ٹیپس بتائی گئی ہیں۔ آپ ان قدرتی ٹیپس پر عمل کرکےآپ اپنی خوبصورتی کو بہتر کر سکتے ہیں۔ اس پوسٹ میں لڑکیوں کی خوبصورتی کے ٹیپس کے بارے میں بتا یا گیا ہے۔



ایک چمچ شہد کا لیں اس میں کیلا مکس کر کےاس میں دس قطرے لیموں کے ڈال کر چہرے پر لگائیں۔ پندرہ منٹ تک اس کو چہرے پر لگا رہنے دیں اس کے بعد اپنا
 چہرہ نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
ایک انڈے کی زردی لیں اس میں ایک چمچ شہد مکس کر لیں اور اس کو چہرے اور گردن پر ماسک کی طرح لگا رہنے دیں بیس منٹ کے بعد اپنے چہرے کو صاف پانی سے دھو لیں۔
اگر اپ اپنے چہرے کو خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو پپیتے کو اپنے چہرے پر دو سے تین منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد چہرے کو دھو لیں آپکا چہرہ صاف ملائیم اور چمکتا ہوا نظر آئے گا۔
آپکے چہرے پر موجود غیر ضروری دھبے ختم کرنے کے لیے اور اپنے جسم کی جلد کو بہتر بنانے کے لیے پانی میں لیموں کے چند قطرے ڈال کر اسے پی لیں اس سے آپکی صحیت پر اچھا اثر پڑے گا۔
میک اپ  کا زیادہ استعمال آپکی سکن کو کافی حد تک نقصان پہنچا سکتا ہے۔میک اپ لگانے کے لیے آپکو چاہیے کہ آپ اس کو استعمال کرنے کےلیےچہرے پر لگاتے ہوئے اوپر کی طرف استعمال کرنا چاہیے نہ کے چہرے پر نیچے کی طرف استعمال کرنا چاہیے۔
کالی مرچ کا استعمال کرنے سے آپ کے چہرے پر دھبوں اور نشانات ختم ہو جائیں گے۔
آپکو ہمیشہ بہت زیادہ مقدار میں پانی کا استعمال کرنا چاہیے اور حفظان صحت کے مطابق خوراک کھانی چاہیے۔ آپ کو کبھی بھی جنک فوڈز کا استعمال یا پھر ایسی چیزوں کا استعمال نہیں کرنا چاہیے جن کی وجہ سے آپکے جسم میں تزابیت پیدا ہو۔
جب بھی آپکو باہر جانا ہو تو آپکو چاہیے کہ آپ اپنی سکن کو سورج کی شعواعوں سے محفوظ رکھیں۔ کوشش کریں کے دس بجے سے تین بجے تک سورج کی شعوع سے دور رہیں یا پھر کوئی ایسی چیز استعمال کریں جس سے چہرہ محفوظ رہے۔
اگر آپکی جلد خشک ہے تو آپکو چاہیے کہ آپ کوئی اچھی موسچرائزر کریم کا استعمال کریں یا پھر کسی جلد کے ڈاکڑ سے رابطہ کریں۔
کم عمر نظر آنے والی کوئی اچھی کریم یا لوشن کا استعمال کریں تاکہ آپکے چہرے کی جلد خوبصورت نظر آے۔


اس پوسٹ میں ہم نے آپکے لیے خوبصورتی کی ٹیپس بتائی ہیں جو کہ آپکی جلد کے لیے بہت ہی اہم ہیں۔ ان ٹیپس پر عمل کرکے آپ آپنی سکن کو خوبصورت اور
 جازب نظر بنا سکتے ہیں۔ اور اگر ہماری پوسٹ آپکو پسند آئے تہ اسے اپنے دوستوں کے ساتھ شہیر بھی کریں۔ شکریہ
Women Beauty Tips in URDU Rating: 4.5 Diposkan Oleh: Admin

Post a Comment