Beauty Tips For Brides In URDU

دلہن کے لیے دس خوبصورتی کے راز

اگر آپ اپنی شادی سے ایک ماہانہ پہلے یہ خو بصورتی کے بہت ہی اہم رازوں پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے تو اس سے اپکی خوبصورتی میں کافی حد تک فائدہ ہو گا۔

اپنے چہرے کی جلد کو بہتر بنانے کےلیے آپ کو چاہیے کہ آپ اپنی سکن کی حفاظت کریں۔آپ کو چاپہیے کے اپنے چہرے کی جلد پر غیر ضروری چیزوں کا استعمال

 ہرگز نہ کریں۔ اپنے چہرے پر کوئئ بھی کریم جس کا سائیڈ ابیکٹ ہوتا ہو اسے ہرگز استعمال نہ کریں بلکہ اپنے چہرے پر فقدرتی طریقے سے قدرتی اجزاء کے استعمال سے پر رونق بنائے۔

اپنے چہرے کو باقاعدگی سے کسی اچھے صابن سے دھو لیا کریں دن میں تقریبا تین سے چار مرتبہ اس سے چہرے کا میل بھی صاف ہو جاتا ہے۔ اپنے چہرے کو سورج کی تیز دھوپ سے بچائے تاکہ اس کی شعاعیں جلد میں جزب نہ ہوں۔
سورج کی تیز دھوپ چہرے کےلیے بہت ہی نقصان دہ ہے اس سے آپ کے چہرے پر کافی حد تک کالی رنگت پر اثر پڑ سکتا ہے۔سورج سے نکلنے والی الڑاوایلٹ ریز جلد کو نقصان دیتی ہیں۔


اگر اپکی سکن پر پیمپلز، رشز اور اپکی سکن کاف ڈال ہے تو آپکو چاہیے کہ آپ ماہر امراض جلد سے علاج کریں بجاے دوسری اوانٹمنٹ کریموں کے استعمال کرنے
 کے، جو کہ جلد کو نقصان دیں۔اپنی جلد کی حفاظت ہی چہرے کی خوبصورتی کو بڑھا سکتی ہے۔

ذینی دباو کو کم سے کم کریں تاکہ آپ آسانی سے اپنی شادی کی شاپنگ وغیرہ کرنے میں کوئی پریشانی نہ ہو۔ آپکو چاہیے کہ یوگا کو شادی سے پہلے باقاعدگی سے کریں۔
قدرتی اجزاء کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہیے تاکہ آپکی صحت پر اچھا اثر پڑے، فروٹ میں ان پھلوں کا استعمال کریں جو کہ آپکی صحت کے عین مطابق ہوں۔گہرے رنگوں کی سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اس سے آپکی صحت پر اچھا اثر پڑے گا۔
وقت پر  رات کو سو جایئں کیوں کے اس سے آپکی جلدپر گہرا اثر پڑتا ہے۔ ہماری جلد رات کے وقت ہی بہتر سے بہتر ہوتی ہے۔ روزانہ آٹھ گھنٹے سونے سے جلد پر اچھا اثر پڑتا ہے۔


اپنی جلد کوڈیمج ہونے سے بچائےان عادات کو مت اپنائے جو کہ جلد کے لیے نقصان دہ ہوں۔ سگریٹ، شراب وغیرہ صحت کے لیے بہت نقصان دہ ہیں۔ اس سے
 جسم کے اندرونی اور بیرونی دونوں کے لیے بہت نقصان پہنچاتے ہیں۔

روزانہ آٹھ سے دس گلاس پانی پینے سے آپکی صحت پر اچھا اثر پڑے گا۔ 
Beauty Tips For Brides In URDU Rating: 4.5 Diposkan Oleh: Admin

Post a Comment